November 17, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابراہم معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کا عندیہ دے دیا

IMG-20251018-WA0047

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابراہم معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کا عندیہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ابراہم معاہدے میں جلد توسیع کی توقع ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید ہے سعودی عرب اور دیگر ممالک معاہدے میں شامل ہونگے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابراہم معاہدے کے متعلق کہا کہ ایک بار سعودی عرب معاہدے میں شامل ہوگیا تو باقی ممالک بھی پیروی