*پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) کی جانب سے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن 2025–26 کے لیے اسپیشل کوٹہ اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے۔*
*پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) کی جانب سے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن 2025–26 کے لیے اسپیشل کوٹہ اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے۔*
*اہل کیٹیگریز:*
* یتیم طلبہ
* شہداء کے بچے
* معذور طلبہ
* گریڈ 1 تا 4 ملازمین کے بچے
* اقلیتی طلبہ
*بنیادی شرائط:*
* میٹرک یا انٹرمیڈیٹ 2024 میں کم از کم 60٪ نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو
* والدین کی ماہانہ آمدن 60,000 روپے یا کم ہو
* کسی سرکاری تعلیمی ادارے میں داخلہ ہو
* کوئی دوسری اسکالرشپ نہ لی ہو
*اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:* 18 نومبر 2025