November 17, 2026

چمن بارڈر پر شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی بے حرمتی کا دوسرا انتقام بھی لے لیا گیا۔

Screenshot_2025-10-18_035637

چمن بارڈر پر شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی بے حرمتی کا دوسرا انتقام بھی لے لیا گیا۔

ہم بھی لاشوں کی بے حرمتی کر سکتے ہیں، یہ صرف تم افغانیوں کو بطور ایک مثال پیش کیا، لیکن یہ عمل نہ اسلام کی تعلیمات سے مطابقت رکھتا ہے، نہ کسی ملک کے قانون میں ہے، اور نہ ہی یہ پشتون روایات کا حصہ ہے۔

ہم نے صرف یہ دکھانے کے لیے مثال پیش کی ہے کہ اگر آپ جنگ کے اصولوں سے ہٹ کر لڑنے کی کوشش کریں گے اور ہمارے شہداء کی بے حرمتی کریں گے ، تو یاد رکھیں کہ آپ کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اور وہ بھی اسی زبان میں جو آپ سمجھتے ہیں۔

نوٹ :
یہ خودکش حملے کی ویڈیو ہے ایک خار جی مسجد کی چھت پر تھا جس کو گولی ماردی اور پھر اتارا گیا ، مسجد کی بے حرمتی خوارج نے کی ہے۔

اسلام میں مساجد شرپسندی کے لیے نہیں! رسول اللّٰہ ﷺ نے مسجد ضرار منہدم کر کے واضح کیا کہ مسجد فتنہ انگیزی کا مرکز نہیں بن سکتی۔
خارجیوں نے مسجدوں سے آپنے ٹھکانے بناۓ ہوۓ ہیں۔