October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یوم شہدائے بہاولپور اور ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق کے والد محترم جنرل ضیاءالحق شہید کی یاد میں اور انکی مغفرت کے لیے وائیٹل سیاسی ڈیرہ ہارون آباد میں دعائیہ تقریب

IMG-20240818-WA0047

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یوم شہدائے بہاولپور اور ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق کے والد محترم جنرل ضیاءالحق شہید کی یاد میں اور انکی مغفرت کے لیے وائیٹل سیاسی ڈیرہ ہارون آباد میں دعائیہ تقریب ہوئی جس میں قاری اسلم فریدی چوہدری ہارون الرشید۔چوہدری فیاض اسد چوہدری سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی۔ملک رشید کنگا۔زاہد حسین انجم ہدایت علی ندیم ظفر سمیت بڑی تعداد میں وائیٹل گروپ کے کارکنان ووٹرز سپوٹرز ورکرز نے شرکت کی تقریب میں جنرل ضیاء الحق شہید کے لئے اور حاجی محمد یاسین مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی پاکستان کی تعمیر ترقی کے لیے بھی دعا کی گئی۔