November 17, 2026

#USMLE مرحلو 1 ۽ مرحلو 2) آمريکا کی ميڈيکل لائسنسنگ امتحان

IMG-20251017-WA0270

(#USMLE مرحلو 1 ۽ مرحلو 2) آمريکا کی ميڈيکل لائسنسنگ امتحان
میں کامیاب ہونے پر نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے کزن ھیمراج کے بیٹے ڈاکٹر پریتم، داس کو میگھواڑ برادری نے دل کی گھيرائی سے مبارک باد دی
“مزید کہا کہ ڈاکٹر پریتم، داس ہیمراج
ميگھواڑ#USMLE حصہ 1 اور حصہ 2 پاس کرنا ایک ناقابل يقين کاميابی ہے جو کہ ہمارے لئے قابلِ فخر ہے ان کی اس محنت، لگن اور ثابت قدمی نے یہ مقام حاصل کیا اب آمريکا میں ڈاکٹر بننے پر اپنے خواب کو حاصل کرنے کے بلکل قریب ہے. مزید کہا کہ ہمیں آپ پر بہت زیادہ فخر ہے! آپ کے ساتھ اس سنگ ميل کو منانے کا بی صبری سے انتظاررہےگا میری دعا ہے کہ آپ کو دنيا کی سب کاميابياں اور خوشيآں کے مستحق 🫶🏻
اور مزید کہا کہ اللہ پاک آپ جیسے باوقار، بہترین شخصیت باادب بیٹا، سب کو دے تاکہ وہ بھی اپنے والدین خاندان کی عزت کے باعث بنے۔۔۔۔