October 28, 2026

*ڈسٹرکٹ سٹی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار.*

20240816_151246

*ڈسٹرکٹ سٹی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار.*

کراچی: کلری پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیت سے آمنا سامنا.

کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم شدید زخمی حالت میں گرفتار, ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کا دوسرا ساتھی عبدالمجید عرف لالو دو روز قبل بغدادی پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے میں زخمی ہوکر گرفتار ہوچکا ہے, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزم نے اپنے ساتھی کے ہمراہ چند روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کیا تھا, جس کا مقدمہ تھانہ بغدادی میں درج ہے, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزم مقدمہ الزام نمبر 193/2024 بجرم دفعہ 394/397/34 اور مقدمہ الزام نمبر 201/2024 بجرم دفعہ 353/324/186/34 تھانہ بغدادی میں پولیس کو مطلوب تھا.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کلری کی حدود احمد شاہ بخآری روڈ پر پیش آیا.

کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے,

کراچی: نیز ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*