بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے ذیل ایس ایچ اوز کے تبادلہ کے احکامات جاری کر دئیے
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے ذیل ایس ایچ اوز کے تبادلہ کے احکامات جاری کر دئیے
سعید بھٹی سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ سے ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑہ تعینات
عظمت علی سب انسپکٹر انچارج انویسٹیگیشن گوگیرہ سے ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ تعینات
سعادت اللہ بلوچ انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور سے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن تعینات
دانیال لیاقت سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور تعینات
علی رضا شاہ سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ کینٹ سے ایس ایچ او تھانہ حجرہ شاہ مقیم تعینات
نعیم اختر سب انسپکٹر انچارج انویسٹیگیشن تھانہ سٹی رینالہ خورد سے ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات
اعظم چشتی انسپکٹر آر آئی پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ راوی تعینات