رحیم یار خان سے تازہ ترین بریکنگ نیوز رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے ڈرائیور محمد اختر جٹ جو کہ جب ڈرائیور بھرتی ہوا اس کے خلاف ایف ائی ار تھی اور یہ سزا یافتہ ہے اور
رحیم یار خان سے تازہ ترین بریکنگ نیوز
رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے ڈرائیور محمد اختر جٹ جو کہ جب ڈرائیور بھرتی ہوا اس کے خلاف ایف ائی ار تھی اور یہ سزا یافتہ ہے اور اس کا ڈرائیونگ لائسنس کی تاریخ چیک کی جائے بھرتی ہونے کے بعد کی تاریخ ہے لائسنس کی اور جب سی ای او ایجوکیشن افیسر وزٹ پر جاتا ہے یہ وہاں کے سکول کے پرنسپل کو فون کر کے بتا دیتا ہے کہ ہم اپ کے سکول ا رہے ہیں پھر ان سے پیسے وصول کرتا ہے اور سزا افتہ ڈرائیور کیسے بھرتی کیا گیا یہ غیر قانونی ہے یہ ہر انے والے سی ای او ایجوکیشن افیسر کو بلیک میل کر کے اپنے اپنے کام نکلواتا ہے اور ان لوگوں سے پیسے وصول کرتا ہے اور لوگوں کو کہتا ہے کہ کوئی بھی سی ای او ایجوکیشن افیسر ائے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سی ای او ایجوکیشن افیسر کی ساری باتیں اپنے چاہنے والے لوگوں کو بتاتا ہے کے دوران سفر سی ای او ایجوکیشن افیسر کسی کے خلاف بھی کوئی بات کرتا ہے یہ فورا اس بندے کو فون کر کے بتا دیتا ہے سی ای او ایجوکیشن افیسر نے اپ کے خلاف یہ کہا ہے سی ای او ایجوکیشن افیسر کو چاہیے اس کو فوری طور پر ٹرانسفر کرے اور ریگولر انکوائری کرائے اہل شہر رحیم یار خان کا مطالبہ