ہارون آباد/( زاہد حسین انجم) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،ڈی پی او کامران اصغر نے
ہارون آباد/( زاہد حسین انجم) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،ڈی پی او کامران اصغر نے ڈونگہ بونگہ اور ہارون آباد سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانہ جات کا وزٹ کیا۔ ڈی پی او نے SIPS پروٹوکول چیک کیے، مزید بہتری لانے کی ہدایت کی، اس موقع پر ایس ڈی پی او ظہور احمد اور ایس ایچ او سٹی ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ سرکل سول ڈیفنس اسپشل برانچ سکیورٹی اہلکار جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سمیت سول سوسائٹی کے لوگ بھی موجود تھے ،ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر