November 17, 2026

ان موصوف نے تمام تعلیم پاکستان سے حاصل کی۔اور ان کے ایک بھائ کا اب بی کراچی میں تکڑا کاروبار ھے

FB_IMG_1760603262606

ان موصوف نے تمام تعلیم پاکستان سے حاصل کی۔اور ان کے ایک بھائ کا اب بی کراچی میں تکڑا کاروبار ھے۔۔لیکن موصوف ہیں احسان فراموش۔۔سیکورٹی ادارے اس کے انڈیا جانے سے پریشان نہیں تھے بلکے انڈیا میں جو انہوں نے کھڑا ہو کر بولا وہ نہ تو کشمیروں کو ہضم ہوا نہ پاکستان کو۔۔جی جناب موصوف جے شنکر کو کہتے ہیں یہ ازاد کشمیر بی انڈیا ہی کا علاقہ ھے پاکستان کا غلط قبضہ ھے اس پہ اس کو انڈیا کے ساتھ ہونا چاییے۔۔یہاں سے سیکورٹی اداروں کو خدشات پیدا ہوۓ ۔اور پھر انہوں نے انکو انکی اوقات دیکھانے کا فیصلہ کیا۔۔اب انڈیا سننے میں ارہا ھے انکو میزائل فراھم کر رھا ھے ۔دوسری بات ھم نے تو سعودیہ سے دفاعی معائدہ کیا۔جہاں کروڑوں مسلمانوں کی دل کی دھڑکن خانہ کعبہ ہے۔ھم نے امریکہ سے تو یہ معائدہ نہیں کیا۔لیکن انڈیا سے جو مسلمانوں کا دشمن ھے پاکستان کا نہیں۔ انہی طالبان کو ھمیشہ سے دہشت گرد کہتا ایا ھے۔افغانستان پاکستان دشمنی میں اتنا اگے نقل گیا کہ انہوں نے انڈیا سے بالکل سیم معایدہ کر لیا کہ انڈیا پہ حملہ افغانستان اورافغانستان پہ حملہ انڈیا پہ حملہ تصور کیا جاۓ گا۔۔اپ انڈیا دس دفعہ جاؤ ھماری بلا سے لیکن کشمیر کو انڈیا سے ملانے کی اجازت اپکو کس نے دی۔اپکی اتنی اوقات ھے اپ کشمیر پہ بات کرو۔کہانی اصل یہ تھی۔اب اتے ہیں دوہا معائدے کی طرف جب طالبان کو حکومت دی گئ تھی تو قطر میں بہت سارے ممالک نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ طالبان کو گورنمنٹ دی جاے لیکن کن شرایط پے۔۔
طالبان جو حکومت بنائیں گے اس مین افغانستان کے تمام لوگوں کی نمائیدگی ہو گی۔تمام اسٹیٹ ہولڈر کےساتھ مل کرہبنای جاۓ گی۔
عورتوں کی تعلیم پہ پابندی نہیں ہوگی۔
طالبان اس بات کو یقینی بناۓ گا کہ اسکی سر ذمیں دہشت گردی کے لئے استمال نہیں ہوگی۔
پاکستانی سرحد سے طالبان یا طالبان کے حمایتی گروپ کوی دراندازی نہیں کریں گے۔پاکستان کے خلاف افغانستان کی سر ذمین استمال نہیں ہوگی۔
اس کے بعد اس معائدے پر سب ممالک کے دستخط ہوۓ اور طالبان کو اقتدار دیا ایسے ہی امریکہ راتوں رات نہین نقلا پہلے معائدہ ہوا ھے۔
اب اپ خود انداذہ لگائیں طالبان نے اس پر کیا عمل کیا۔
قابض گورنمنٹ بنائ جس میں صرف طالبان
عورتوں کی تعلیم پہ پابندی
ٹی ٹی پی اور مختلف دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دینا۔
اور پاکستان کے باڈر سے مسلسل حملے کرنا۔
اب ایسے میں ان لوگوں نے چین پاکستان اور ایران کی حمایت کو کھو دیا اور انڈیاکے ساتھ مل کر مذید اس خطے میں امنہکو خراب کرنے کے لئے گٹھ جوڑ شروع کر دیا۔
اب اگے کیا ہوگا۔
قطر معائدہ منظر عام پر اۓ گا اس معائدہ کو معطل کرہدیا جاے گا۔
اب اس خطے کے ممالک مل کر طالبان گورنمنٹ کو چینج کرنے جاییں گے اور ایسی گورنمنٹ کو لانے کی کوشش کریں گے جس سے یہاں امن ہو۔
اب کوی بی عقل والا بندہ سوچ سکتا ھے ان حالات میں پاکستان افغانستان کا ساتھ دے گا۔ھرگز نہیں۔اسلئے افغانستان کو اپنی انڈین نواز پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی ھو گی۔
ورنہ نہ رہۓ گا بانس نہ بجے کی بانسری۔۔
تحریر ۔۔راج محمد اعوان