November 17, 2026

پنجاب حکومت کا پرتشدد جماعت تحریک لبیک پاکستان TLP پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

Screenshot_2025-10-16_130408

پنجاب حکومت کا پرتشدد جماعت تحریک لبیک پاکستان TLP پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

✅ پنجاب میں نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا
✅ پولیس افسران کی شہادت اور سرکاری املاک کی تباہی میں ملوث رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشتگردی کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے
✅ انتہا پسند جماعت کی قیادت کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا
✅انتہا پسند جماعت کی تمام جائیدادیں اور اثاثے محکمہ اوقاف کے حوالے کیے جائیں گے
✅انتہا پسند جماعت کے پوسٹرز، بینرز اور اشتہارات پر مکمل پابندی ہوگی
✅نفرت پھیلانے والے انتہا پسند جماعت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے جائیں گے
✅انتہا پسند جماعت کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جائیں گے
✅لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت ترین کارروائی ہوگی