گوجرانوالہ محلہ اصغر کالونی میں جوان سالہ بہن بھائی کو سر میں گو لیا ں ما ر دی گئیں،پولیسvائر نگ سے 17 سالہ عبدالرحمان اور 16 سالہ ایمان جا ں بحق ہوگئے،پولیس
گوجرانوالہ
محلہ اصغر کالونی میں جوان سالہ بہن بھائی کو سر میں گو لیا ں ما ر دی گئیں،پولیسvائر نگ سے 17 سالہ عبدالرحمان اور 16 سالہ ایمان جا ں بحق ہوگئے،پولیس واقعے کے بعد ملزم تنگ گلیوں سے ہوتا ہوا فرار ہوگیا،فوٹیج حاصل کرلی فوٹیج میں ملزم کو پستول کے ساتھ گلیوں میں بھاگتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا ہےلڑکی ایمان کو اسکے سگے خالو نے رشتے کے تنازعے پر گو لیا ں مار یں جبکہ بھائی فائر نگ کی زد میں آگیا،پولیس دونوں بہن بھائی موٹر سائیکل پر سوار تھے،پولیس فائر نگ کرنے والا حقیقی خالو حسن چند روز پہلے جیل سے رہا ہوا تھا،پولیس تھانہ سبزی منڈی پولیس نے دونوں لا شوں کو اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی