ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)،سفید چھڑی کے عالمی دن پر اسپیشل اسکول کے بچوں نے واک اہتمام کیا واک میں میاں عبد الواحد اے سی ہارون آباد
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)،سفید چھڑی کے عالمی دن پر اسپیشل اسکول کے بچوں نے واک اہتمام کیا واک میں میاں عبد الواحد اے سی ہارون آباد عابد سرور سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان حاجی یونس راشد سعدی عدنان چوہدری سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر ڈاکٹر عارف رضا ملک زاہد حسین انجم جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت اسکول ٹیچرز اور اسپیشل اسکول کے بچوں نے شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خصوصی افراد کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی پالیسی پر گامزن ہیں، خصوصی بچے صلاحیتوں میں کسی طور بھی عام بچوں سے کم نہیں ہیں، خصوصی دیکھ بھال اور توجہ سے سپیشل بچوں کو موثر اور کارآمد بنایا جا سکتا ہے، اساتذہ خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ دلوائیں، خصوصی بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر پاکستان کا روشن مستقبل بنیں گے۔