November 17, 2026

*سپریم کورٹ 26 ویں آئینی ترمیم کی سماعتوں کے دوران تین ججز کے درمیان شدید جھڑپ، معاملہ تکرار سے تلخی کی طرف بڑھ گیا!!*

Screenshot_2025-10-13_193211

*سپریم کورٹ 26 ویں آئینی ترمیم کی سماعتوں کے دوران تین ججز کے درمیان شدید جھڑپ، معاملہ تکرار سے تلخی کی طرف بڑھ گیا!!*

*سپریم کورٹ میں حیران کن صورتحال!! ججز آپس میں الجھ پڑے، جسٹس جمال مندوخیل نے عائشہ ملک سے کہا میں وکیل سے بات کر رہا ہوں آپ سے نہیں، جب تک میری بات مکمل نہ ہو کاروائی آگے نہیں چلے گی، جسٹس مسرت ہلالی بولیں ججز ایک دوسرے پر آواز اونچی نہ کریں ، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا میں پوری قوم کے سامنے سب واضح رکھوں گا، جسٹس مسرت ہلالی بولیں ابھی لائیو سٹریمنگ نہیں چل رہی جو پوری قوم دیکھ رہی ہے*