November 17, 2026

*قعلہ عبداللہ اجتماع میں بیانات اور نمازوں کے اوقات

Screenshot_2025-10-13_193211

*قعلہ عبداللہ اجتماع میں بیانات اور نمازوں کے اوقات*

8 ۔ اکتوبر بدھ
عصر کا بیان بھائی محمد علی صاحب کوئٹہ والے

مغرب بیان مولانا ضیاء الحق صاحب رائیونڈ والے

9 ۔ اکتوبر جمعرات
فجر بیان بھائی نعیم شاہ صاحب رائیونڈ والے

ظہر بیان مولوی عبد الباقی آغا صاحب چمن والے

عصر بیان بھائی سفیر صاحب رائیونڈ والے

مغرب بیان مولوی عباداللہ صاحب رائیونڈ والے

10 ۔ اکتوبر جمعہ
فجر بیان مولوی محمد عثمان صاحب رائیونڈ کوئٹہ والے
فجر بیان کے ایک گھنٹے بعد
ہدایات اور دعا مولوی ضیاء الحق صاحب رائیونڈ والے

*اجتماع میں نمازوں کے اوقات*
فجر 6 بجے
ظہر 2 بجے
عصر 5 بجے
مغرب غروب آفتاب
عشاء بیان کے ختم ھونے کے ایک گھنٹے بعد عشاء کی نماز ھوگی