بلوچستان ہائی کورٹ کا کیسکو کی بلاجواز لوڈشیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار۔ چیف سیکریٹری اور پرنسپل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس جاری
بلوچستان ہائی کورٹ کا کیسکو کی بلاجواز لوڈشیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار۔ چیف سیکریٹری اور پرنسپل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس جاری
کوئٹہ۔ نادہندگان کی سزا بل ادا کرنے والے صارفین کو نہیں دی جا سکتی۔ عدالت عالیہ بلوچستان
کوئٹہ. نیپرا اور کیسکو کو صوبے بھر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔
کوئٹہ۔ ٹیوب ویل سولرائزیشن پالیسی کے تحت کنکشن منقطع کرنا غیر قانونی قرار۔
کوئٹہ۔ چیف سیکریٹری اور پرنسپل سیکریٹری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
کوئٹہ۔ عدالت نے پیش کردہ حکومتی جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا
کوئٹہ۔ کیسکو کی رپورٹ زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی، وکیل درخواست گزار کا مؤقف
کوئٹہ۔ وفاقی حکومت کے ساتھ مشاورت کر کے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کیا جائے۔ عدالت عالیہ بلوچستان
کوئٹہ۔ کیس کی آئندہ سماعت 28 اکتوبر 2025 کو ہوگی۔