November 17, 2026

اسلام آباد ـ ( نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی شخصیت ملک حمزہ شہزاد اعوان کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر خان بگھور کے ساتھ ملاقات

IMG-20251014-WA0314

اسلام آباد ـ ( نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی شخصیت ملک حمزہ شہزاد اعوان کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر خان بگھور کے ساتھ ملاقات
ملاقات میں ملک حمزہ شہزاد اعوان کو فوکل پرسن برائے سیاسی امور پارلیمانی سیکرٹری مواصلات مقرر کردیا گیا
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر خان بگھور کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا محمد اکمل چشتی ،رانا نعمان گلزار نیوز کاسٹر اینڈ نیوز ایڈیٹر ،رانا اسامہ گلزار آر بی سٹار سکلز اپ اینڈ نیوز ایڈیٹر ،رانا ذوالقرنین آر بی سٹار سکلز اپ اینڈ نیوز ایڈیٹر کی مبارکباد