November 17, 2026

اج ٹالپر ھاوس مانجھاڪر میں جناب محترم ایم پی اے نواب تیمور ٹالپر صاحب سے رئيس غلام حسین

Screenshot_2025-10-14_132633

اج ٹالپر ھاوس مانجھاڪر میں جناب محترم ایم پی اے نواب تیمور ٹالپر صاحب سے رئيس غلام حسین بھرگڑی صاحب نے ملاقات کی اس موقع پر سامارو میں کچھ مسائل پر بھی بات چیت ہوئی نواب تیمور ٹالپر صاحب نے بہترین ریسپانس دیا کام کے حوالے سے اور کچھ کام بھی ایسی ہی وقت کئے گئے اور نواب صاحب کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے علاقہ کے لوگوں کے لئے ہر وقت ہر کام کے لئے حاضر ہوں اس موقع پر پیارے بھائی عامر خان اور دوست موجود تھے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ