*میں جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی بڑے فخر مان اور ایمان کیساتھ کہتا ھوں کہ اسرائیل نام کی دنیا میں کوئی ریاست نہیں، جو بظاہر نظر آرہی ھے
*میں جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی بڑے فخر مان اور ایمان کیساتھ کہتا ھوں کہ اسرائیل نام کی دنیا میں کوئی ریاست نہیں، جو بظاہر نظر آرہی ھے یہ امریکہ کی ناجائز غیر قانونی جبراً عائد کردہ بستی ھے جو دنیا میں فتنہ و فساد ، امن کی دشمن ، حقوق انسانیت کی قاتل ھے۔ میں بڑے فخر مان اور ایمان کیساتھ کہتا ھوں کہ نبی آخری زماں ختم المرسلین مولا کل حضور اکرم ﷺ پر اپنی جان مان آن شان دولت عزت سب کچھ قربان ھے، آپ کے دین کیلئے سب سے پہلا ناگزیر قدم جھاد ھے جو مجھے قبول ھے، اللہ مجھے ان سچے حقیقی مجھادوں میں قبول فرمائے جو رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں مقبول و منظور ہوں آمین یا رب العالمین*