🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *13 اکتوبر 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) امریـکا، مصر، قطر اور ترکیہ کے سربراہان نے غ_ز_ہ امن معاہدے پر دستخط کردیے
🚨 (2) وزیراعظم کی ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلس_طین سے یکجہتی کا اعادہ
🚨 (3) اردوان کے اعتراض کے بعد نیتن یاہو کی مصر میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت منسوخ کی گئی: ترک میڈیا
🚨 (4) دونوں ممالک چین کے دوست ہیں، چین کا پاک افغان کشیدہ تعلقات پر تشویش کا اظہار
🚨 (5) سمندری کیبل کی مرمت کے باعث ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، پی ٹی سی ایل
🚨 (6) حـمـا ـ س نے تمام 20 زندہ اس را_ئیلی یرغمالی رہا کردیے، سینکڑوں فلس_طینی قیدی بھی غ_ز_ہ پہنچ گئے، شاندار استقبال
🚨 (7) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ منتخب، اپوزیشن کا واک آؤٹ
🚨 (8) سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب، احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں: اسمبلی میں پہلا خطاب
🚨 (9) وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی، ن لیگ اور جے یو آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
🚨 (10) صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی کے پی میں دہشت گردی کے مسئلے کا حل ہے، علی امین گنڈاپور
🚨 (11) مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم، پولیس اور کارکنان میں تصادم، جھڑپوں میں ایس ایچ او سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
🚨 (12) کرین پارٹی کا مریدکے آپریشن میں اپنے درجنوں کارکنان کی شـہـیـدی، سینکڑوں زخمی ہونے کا دعویٰ
🚨 (13) مریدکے آپریشن کے بعد دھرنا ختم، ہنگامہ آرائی کے دوران 40 سرکاری و نجی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
🚨 (14) مریدکے آپریشن کیخلاف مذہبی جماعت کے کارکنان کا پورے ملک میں احتجاج، مظاہرے
🚨 (15) کراچی میں بھی کرین پارٹی کا احتجاج، مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، 10 گرفتار، دو بچے زخمی
🚨 (16) لاہور میں اندرون شہر اور داخلی و خارجی راستے بند ہونے سے شدید مشکلات، میٹرو بھی بند
🚨 (17) پنجاب اسمبلی کا اجلاس، مریدکے آپریشن کے معاملے پر بات نہ کرنے پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، واک آؤٹ
🚨 (18) حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
🚨 (19) صدر آصف زرداری سے ترکیہ اور آذربائیجان کے پارلیمانی سپیکرز کی ملاقات
🚨 (20) افـغاـ ن جارحیت کیخلاف وطن کے دفاع میں جان قربان کرنیوالے 12 شـہـیـدوں کی نماز جنازہ ادا
🚨 (21) سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کو خوش کرنے کیلئے سیاسی بیان دیا: مصدق ملک
🚨 (22) پنجاب کابینہ میں نئے دو وزرا شامل، گورنر سلیم حیدر نے حلف اٹھا لیا
🚨 (23) پاک فوج کی ٹیم نے ’ایکسرسائز کیمبرین پٹرول‘ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
🚨 (24) محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی عہدیدار سے ملاقات، ریکو ڈک منصوبے کی مالی تکمیل کیلئے اقدامات پر اتفاق
🚨 (25) اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
🚨 (26) نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی
🚨 (27) پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
🚨 (28) بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال
🚨 (29) پنجاب یونیورسٹی اور یو ای ٹی میں کل آن لائن کلاسز کا اعلان
🚨 (30) پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل غیر معینہ مدت تک ملتوی
🚨 (31) پاک فوج نے برطانوی کیمبرین پیٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا
🚨 (32) گورنر بلوچستان سے چینی قائم مقام سفیر کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
🚨 (33) گورنر نے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دیدیا، اپوزیشن کا چیلنج کرنے کا اعلان
🚨 (34) راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ، جلوسوں، ریلیوں، مظاہروں پر پابندی
🚨 (35) شہباز شریف کی شرم الشیخ میں فلس_طینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی پر اظہار اطمینان
🚨 (36) پی پی 73 سرگودھا کے ضمنی انتخاب کا شیڈول بحال، پولنگ نومبر میں ہوگی
🚨 (37) پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 4 دن باقی، 44 ہزار عازمین کی بکنگ مکمل
🚨 (38) لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
🚨 (39) پاکستانی بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور پاکستان ٹیم 378 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
🚨 (40) پاکستان اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان ریکوڈک منصوبے کی جلد مالی تکمیل پر اتفاق
🚨 (41) 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں آئینی بینچ اور فل کورٹ پر ججز کے سخت سوالات
🚨 (42) حکومت قرض ملنے پر ایسے خوشی مناتی ہے جیسے بیٹا پیدا ہوا ہو، قائمہ کمیٹی اقتصادی امور
🚨 (43) دہشت گردوں کیلئے معافی یا سزا میں کمی کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ
🚨 (44) فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہوگئی