November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعلی ا پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی

IMG-20251013-WA0263

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعلی ا پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے روز مرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات صادر کیے۔
دوران کھلی کچہری ڈی پی او خوشاب نے متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
شرکاءے کھلی کچہری سے مخاطب ہوتے ہوےء ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے کہا کہ عوام الناس اپنی شکایات کے سلسلہ میں بلا جھجک مجھ سے مل سکتے ہیں۔