مریدکے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، انتشار پسند گروہ کو منتشر کردیا گیا
مریدکے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، انتشار پسند گروہ کو منتشر کردیا گیا
جانی و مالی نقصانات کی تفصیل:
✅پولیس/ رینجرز
شہید: 1 (ایس ایچ او)
زخمی: 48 (جن میں سے 17 گولی لگنے سے زخمی ہوئے)
✅شہری
ٹی ایل پی مظاہرین جاں بحق: 3
راہ گیر جاں بحق: 1
سویلین زخمی: 8
✅انتشار پسند گروہ نے 40 سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں کو آگ لگا دی
✅قانون نافذ کرنے والوں نے متعدد انتشار پسند لوگوں کو گرفتار کرلیا