November 17, 2026

پاکستان فوج کا بھارت – اسرائیل نواز افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری!

Screenshot_2025-10-11_151358

پاکستان فوج کا بھارت – اسرائیل نواز افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری!

رات گئے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع

خارجیوں اور افغان فورسز کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل! سیکورٹی ذرائع

تازہ ویڈیو میں افغانستان کے کھرچر فورٹ کو نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو فتنہ الخوارج کا مرکز تھا۔ سیکورٹی ذرائع

مؤثر فائر سے کھرچر فورٹ مکمل طور پر تباہ! سیکورٹی ذرائع