🌐افغانستان کی پہلی رحم کی اپیل مسترد !!!!
🌐افغانستان کی پہلی رحم کی اپیل مسترد !!!!
افغانستان کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ افغانسان نے رات بارہ بجے تک اپنی کارروائیاں بند کر دی ہیں اور اگر پاکستان نے مزید حملے نہ کیے تو وہ بھی مزید حملہ نہیں کریں گے۔ جس کے جواب میں پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان نے ایک بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اب یہ جنگ افغانستان کی مرضی سے نہیں رُکے گی۔ افغانستان نے اسے شروع کیا ہےختم کرنے کا حق پاکستان کو حاصل ہے اور پاکستان اس حق کا پورا استعمال کرے گا ۔۔۔۔