November 17, 2026

افغان وزیر دفاع کا پاکستانی وزارتِ دفاع سے ہنگامی رابطہ اور سیز فائر کی درخواست

Screenshot_2025-10-11_151358

افغان وزیر دفاع کا پاکستانی وزارتِ دفاع سے ہنگامی رابطہ اور سیز فائر کی درخواست
افغان وزیر دفاع کہتا ہے کہ ‏جو کچھ ہوا غلط فہمی سے ہوا دونوں اطراف کو تحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
ابھی دو گھنٹے پہلے افغان وزارت دفاع کی پریس ریلیز جاری ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے فضائی حملوں کا جواب دینے کے لئے افغان فورس نے پاکستان پر حملہ کیا ہے۔

بس ؟ مُک گیا شوق ؟ لتھ گیا چاء ؟۔ آؤ ناں، اب پاکستان کو اچھے سے پلستر لگانا چاہئیے تاکہ آئندہ یہ سوچنے کی جرات بھی نہ کر سکیں۔ افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھیجنے کا سلسلہ ہنگامی بنیادوں پر اور تیز تر شروع کیا جائے۔ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کریں۔ نمک حرامی کی سزا برابر دینا ہو گی۔