طیفی بٹ کو انجام تک پہنچانے والا ، ماوں ، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت سے کھیلنے والے / کوشش کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے والا مرد مجاہد سی سی ڈی ہیڈ
طیفی بٹ کو انجام تک پہنچانے والا ، ماوں ، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت سے کھیلنے والے / کوشش کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے والا مرد مجاہد سی سی ڈی ہیڈ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ ، آج کی کارروائی سے پورے پنجاب کے بدمعاش خوف میں مبتلا ہیں ، اور سیاسی لوگوں کے ہاتھوں استعمال ہونے والوں کیلئے بھی یہ کارروائی ایک سبق ہے
فوری عدالت فوری انصاف یہ ہے وہ شہزادہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے انچارج سہیل ظفر چٹھہ اللّٰہ عزوجل آپ کو صحت ایمان والی زندگی عطا کرے غریبوں مسکینوں کا اللّٰہ کے بعد آپ ہی ایک سہارا ہے آپ کی وجہ سے نیفے میں بھی پسٹل چل رہے ہیں اور بڑے بڑے برج اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں طیفی بٹ جیسے بھی اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں اللّٰہ عزوجل آپکی حفاظت فرمائے اور آپ کی ٹیم کو بھی انصاف پر چلنے کی توفیق عطا کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین الہی آمین