🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *10 اکتوبر 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) خیبر پختونخوا میں ایسی قیادت لائی جائے جو ریاست کے خلاف ہو، ایسا نہیں ہو سکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (2) عوام کو ایسے شخص کے فیصلے پر نہیں چھوڑ سکتے جو کے پی میں دہشت گردی واپس لانے کا اکیلا ذمہ دار ہو: ترجمان پاک فوج
🚨 (3) سندھ اور پنجاب میں گورننس قائم ہونے کی وجہ سے دہشت گردی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (4) خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں کو جگہ دی گئی: پاک فوج
🚨 (5) بات چیت ہر مسئلے کا حل ہوتا تو غزوہ بدر میں نبی کریمﷺ جنگ نہ کرتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (6) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہورہا ہے، آپ تعلق کو ذاتی اور سیاسی بنادیں توجوابدہی ہوگی: ترجمان پاک فوج
🚨 (7) تـحـرـ یک لـبــیـک کا لانگ مارچ، قیادت کا آج لاہور میں مینار پاکستان کے قریب آزادی چوک پر رکنے کا فیصلہ
🚨 (8) لاہور مارچ: پولیس کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے وقفہ وقفہ سےشیلنگ کا سلسلہ جاری
🚨 (9) لانگ مارچ کے باعث موبائل ڈیٹا اور سڑکیں کئی شہروں میں بند، اسلام آباد اور پنڈی میں سخت اقدامات
🚨 (10) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کو محدود رکھنے کی کوششوں کے باعث لاہور میں کشیدگی برقرار، جڑواں شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
🚨 (11) ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ کا ممکنہ احتجاج؛ راولپنڈی کنٹینر سٹی بن گیا، ہزاروں اہلکار تعینات، میٹرو سروس معطل، معمولات زندگی مفلوج
🚨 (12) غ_ز_ہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل، اس را_ئیلی فوج کا جزوی انخلا شروع
🚨 (13) اس را_ئیل نے اپنے فوجیوں کو غ_ز_ہ معاہدے کے تحت طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹانا شروع کردیا
🚨 (14) شہبازشریف کا دورہ ملائیشیا، ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں پر اتفاق ہوا: دفترخارجہ
🚨 (15) ٹرمپ کا خواب چکنا چور! امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا
🚨 (16) طـاـ لبـان کو پاکستان لانے والی پی ٹی آئی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے: وزیردفاع
🚨 (17) سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 خوارج ہلاک
🚨 (18) ملک میں جتھوں کی سیاست اور مطالبات منوانے کی کوئی گنجائش نہیں: طلال چودھری
🚨 (19) امیر بالاج قتـل کیس: پنجاب پولیس طیفی بٹ کو پاکستان لے آئی
🚨 (20) شہباز شریف سے ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر جمیل بیکر عبداللہ کی الوداعی ملاقات
🚨 (21) قانون اور آئین کی بالادستی صدر مملکت کی اولین ترجیح ہے: گورنر پنجاب
🚨 (22) تعلیم ہمارا حق، سب کے لیے یکساں نصاب ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمان
🚨 (23) بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں: سرفراز بگٹی
🚨 (24) جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو وہاں سیاسی استحکام بھی ممکن نہیں: شاہد خاقان عباسی
🚨 (25) سول ایوی ایشن نے سیرین ایئرلائن کو عارضی پروازوں کی اجازت دے دی
🚨 (26) پنجاب پبلک سروس کمیشن میں ایس ڈی او پیرا کے پیپرز ملتوی
🚨 (27) سینیٹ الیکشن: شبلی کی خالی نشست پر امیدواروں کی فہرست جاری
🚨 (28) توہین مذہب کیس میں گرفتار ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد
🚨 (29) لاپتا افراد کیس: پرامن لوگوں کو تنگ کرکے نفرت بڑھا رہے ہیں: پشاور ہائیکورٹ
🚨 (30) جی سی سی ملک پر حملہ ریڈ لائن، اس را_ئیل نے خود اپنے پیر پر کلہاڑی ماری: شیری رحمان
🚨 (31) سندھ حکومت کا اقلیتی برادری کے تہوار پر 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان
🚨 (32) جامعہ کراچی میں پوائنٹ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق، ورثا نے ڈرائیور کو معاف کردیا
🚨 (33) غـز ہ میں صحافیوں نے امن معاہدہ طے پانے پر خوشی سے پریس جیکٹیں اتار کر سجدۂ شکر ادا کیا
🚨 (34) ملتان میں آن لائن جاب اور ٹریننگ کے نام پرکروڑوں روپے کا فراڈ پکڑاگیا
🚨 (35) سونے کی فی تولہ قیمت 4578 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی
🚨 (36) ملک میں چاندی بھی مہنگی ہونے لگی اور فی تولہ چاندی کی قیمت 34 روپے اضافے کے بعد 5100 روپے ہوگئی
🚨 (37) بھارت نے دہلی کے دورے میں افغان وزیر خارجہ کو ایمبولینسز کا تحفہ دے دیا
🚨 (38) انگلینڈ: 74 سالہ خاتون کی 40 سال چھوٹے مسلمان لڑکے سے محبت کی شادی، اسلام قبول کرلیا
🚨 (39) سی ایس ایس امتحان دینے والوں کیلئے اہم خبر، اسامیوں کا اعلان کردیا گیا
🚨 (40) پی سی بی نے اپنا پہلا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم متعارف کرادیا
🚨 (41) سوڈان میں مسجد اور اسپتال پر بمباری؛ 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
🚨 (42) مرمت نہ ہونے سے پی آئی اے کے 34 جہازوں کا بیڑہ 12 پر محدود ہوگیا، ایئرکرافٹ انجینئرز
🚨 (43) لیاری گینگ وار کے سرغنہ وصی اللہ لاکھو اور عبدالصمد کاٹھیاواڑی کو ایر_ان سے پکڑکر لایا جائیگا، وزیر داخلہ سندھ
🚨 (44) کراچی؛ شوہر کے قتـل کے مقدمے میں گرفتار اہلیہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
🚨 (45) ریاست مخالف مواد: فلک جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا