سی سی ڈی جھنگ سے آج فرار ہونے والے ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور صدیق آباد /جلال آباد کے رہائشی عامر موچی کا صوفی موڑ بائ پاس جھنگ سٹی روڈ پر سی سی ڈی ٹیم سے ٹاکرا

ملزم نے پسٹل سے فائرنگ کر کے اہلکاروں کو ڈرانے کی کوشش کی اور خود تیز رفتاری میں موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر زخمی ہوگیا زخمی ملزم کو بزریعہ 1122فوری ہسپتال روانہ کر دیا گیا