November 18, 2026

🌐پاک فوج کا تاریخی کارنامہ، خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ سے دو سپاہیوں کی بینائی واپس آ گئی

IMG-20251011-WA0269

🌐پاک فوج کا تاریخی کارنامہ، خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ سے دو سپاہیوں کی بینائی واپس آ گئی
’’یہ پیوند کاری مرحومہ مسز سید ظفر مہدی عسکری کی وصیت پر کی گئی، جنہوں نے وفات سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی، ان کے عطیہ کردہ کورنیہ 30 سالہ سپاہی علی اللہ اور 26 سالہ سپاہی فلک شیر کی آنکھوں میں کامیابی سے منتقل کیے گئے‘‘