🌐کابل اس کی ضمانت دینے کو تیار نہیں، وہ ضمانت نہیں دیتے، اگر دیتے ہیں تو اس پر قائم نہیں رہتے، تاہم یہ واضح کر دوں کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے افغان حکومت کو کہا تھا کہ ان لوگوں کو اپنی سرزمین پر ہم کنٹرول کر لیں گے، ہم انہیں اپنی زمین پر دیکھ لیں گے، یہاں سے حملے نہیں ہونے چاہیے۔