November 18, 2026

جوہرآباد(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد

IMG-20251011-WA0262

جوہرآباد(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں پانچ سال سے کم عمر کے بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیاءاللہ،سی ای او ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی،ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآبادڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسران موجود تھے۔ ضلع خوشاب میں پولیومہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 2 لاکھوں 38 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے نیز وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے دوا کھلائی جائے گی۔ پولیو مہم 13اکتوبر سے شروع ہو کر 16 اکتوبر تک جاری رہے گی۔