November 18, 2026

فیصل آباد۔۔۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔صرف باتیں نہیں بلکہ کام کرنے کا نام ہے المصطفی فاؤنڈیشن ،،،،،،

IMG-20251011-WA0241

فیصل آباد۔۔۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔صرف باتیں نہیں بلکہ کام کرنے کا نام ہے المصطفی فاؤنڈیشن ،،،،،، المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے زیر انتظام ہو سی جبوانہ کے علاقہ سید آباد میں سیلاب متاثرین کیلئے کپڑے برتن کمبل بستر آور بچوں کے کھانے کی چیزیں تقسیم کی گئی المصطفی فاؤنڈیشن کے رضاکار مظہر عباس ،شہزادسیال ماسٹر نوید احمد کوآرڈینیٹر المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ عرفان سیالوی ریلیف انچارج حافظ منظر عباس خان نے خدمات سر انجام دیں انشاء اللہ المصطفی فاؤنڈیشن کے رضاکار دکھی حانسانیت اور سیلاب متاثرین کی خدمت میں چوبیس گھنٹے پیش پیش ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے عرفان سیالوی نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کے لیے کپڑے۔جوتے۔سکول بیگز وغیرہ کا انتظام کررھی ھے۔مخیر حضرات تعاون کریں۔اس وقت بچوں کو گرم کپڑے۔جوتوں کی اشد ضرورت ھے۔سردیاں شروع ھوچکی ھیں۔اور بچے پہلے ھی بہت متاثر ھیں اور سردی میں مزید صورتحال بگڑ سکتی ھے۔