فلم “ہیررانجھا” کے مُصنف،گیت نگار احمد راہی صاحب بتایا کرتے تھے فلم کے یہ شارٹس ریکارڈ کراتے بڑا وقت لگا تھا،جب منور ظریف(سیدا کھیڑا)ہیر کے پاس انکے کمرے میں سہاگ رات کو جاتے ہیں،اللہ بخشے منور ظریف ایسے ڈائیلاگ بولتے کہ فرودس ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجاتیں،ڈاریکٹر بار بار کٹ کٹ بولتا،آخر کو سب نے منور ظریف کے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے کہ بھئی برائے مہربانی تھوڑا کم مزاحیہ ڈائیلاگ بولو تاکہ سین اوکے ہُو جائے ،بڑی مشکلوں سے پھر سین اوکے ہُوا،کیا کمال کامیڈی فنکار تھا اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں انکی لحد پر۔ آمین
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]