November 17, 2026

یہ ہیں چنیوٹ پولیس کے سب انسپیکٹر نعمان اشرف جناب نے اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک

FB_IMG_1760093892178

یہ ہیں چنیوٹ پولیس کے سب انسپیکٹر نعمان اشرف جناب نے اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ماں کی گود اجاڑ دی ایک ہستے بستے گھر کی رونق ماتم میں بدل دی نعمان اشرف نے اپنی معشوقہ کے کہنے پہ 20 سالہ عاقب کو اٹھایا اور اتنا تشدد کیا کہ اس کی جان لے لی تشدد کرتے ہوئے معشوقہ کو ویڈیو کال پہ دکھاتا رہا کہ یہ میں تمہارے حکم کی تکمیل کر رہا ہو سوال یہ ہےکہ کیا ایسے لوگوں کو محکمہ پولیس میں رکھنا چاہیے جو اپنی وردی کو اپنی ذات کے لیے استعمال کرتے ہوں دوسرے نمبر پہ اگر نعمان اشرف اس لڑکے کو اٹھا کر لے آیا تھا تو ایس ایچ او سٹی کے نوٹس میں تو بات ہوگی کیا ایس ایچ او نے بھی یہ ظلم کرنے سے نہی روکا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اکیلا نعمان اشرف تو اس لڑکے پہ تشدد نہی کرتا رہا اس کے ساتھ اور پولیس والے بھی ملوث ہونگے اس کے ساتھ جو جو ملوث ہے سب کو سزا ملنی چاہیے اگر آج اس بات پہ ایکشن نہ ہوا تو کل کو یہ پھر کسی غریب کے خون سے ہاتھ رنگیں گے اعلی افسران کو نعمان اشرف کا کال ریکارڈ نکلوانا چاہیے اس کے اس کی معشوقہ کے ساتھ سارے رابطے سامنے آ جائیں گے
ہماری ریکویسٹ ہے آئی جی پنجاب آر پی او فیصل آباد ڈی پی او چنیوٹ
سے کہ اس