November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف آگے والے ماھ کی 2025 – 10 -13 تاريخ پر (NID) پاکستان کی علائقہ میں پوليو کے قطرے کی کمپئین شروع ہو رہی ہے

IMG-20251010-WA0054

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

آگے والے ماھ کی 2025 – 10 -13 تاريخ پر (NID) پاکستان کی علائقہ میں پوليو کے قطرے کی کمپئین شروع ہو رہی ہے

وی او
اس پولیو مہم میں تمام کے والدين کو اطلاع دی جارہی ہے کہ اپنے گلاب کے پہول جیسے بچوں کو پوليو کےدو قطرے عمر بھر کی معذوري سے بچايا جائے ياد رھے کہ 2025 یہ پانچواں رائونڈ ہونے جا رہا ہے جس میں اپنے پیارے بچوں کو پوليو پلاکر قومی فریضا نبھایا جائے ـ*
*تعلقه سامارو کے محکمہ روينيو کے اسسٹينٹ کمشنر آفيس ميٹنگ حال میں پوليو ورکرز کی ميٹنگ يوسی ايم او ڈاکٹر زاهد پٹھان اور جلال احمد راھموں ، ايريا انچارج چودھری ديارام مالهی ، ايريا انچارج منعان کپری کی رہنمائی میں ہو گزری ميٹنگ میں پوليو ورکرز کی بڑی تعداد میں شرکت ، پوليو ميٹنگ میں پوليو سميت ويکسين بابت ليکچر دیا گیا۔ ميٹنگ دوران يوسی ايم او ڈاکٹر زاهد پٹھان اور جلال احمد راهموں کی جانب سے ليکچر بھی دیا گیا اور پوليو کے نقصانات بابت بھی آگاھ کیا گیا ، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ٹوٹل 29 کيس ہیں کے پی کے میں 18 کيس
سندھ میں 9 کيس ، پنجاب میں 1 کيس ، گلگت بلوچيستان 1 کيس ہوا ، جب کہ کہ سندھ کے پانچ اضلاع بدين 3 ، لاڑکانہ1 ، حيدرآباد میں 1 ، ٹھٹہ 2 ، قمبر 1 اور ضلع عمرکوٹ میں 1 کيس ہواہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ ٽم ٹوٹل ٹيمیں يوسی سامارو موبائيل ٹيمیں 26 ہیں جن میں21 موبائيل ٹيم 1فيکس ، 4 ٹرانزٹ تيمیں شامل ہیں جب کہ اس پہلے رائونڈ میں ٹارگيٹ 9 هزار 7 سئو پانچ ، ٹرانزٹ پر 2 هزار ایک سئو تین جبکہ فيکس پوائنٹ 248 ہیں اس دفعہ موبائيل ٹيمیں بچوں کو وتامن A کے کيپسول بھی پلائے جائیں گے۔۔۔۔۔۔