فیصل آباد۔۔خالد شہزاد کلاسن کی رپورٹ۔ غزہ امن معاہدہ اگر فلسطنیوں کو منظور ھے تو خیر مقدم کرتے ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔
فیصل آباد۔۔خالد شہزاد کلاسن کی رپورٹ۔
غزہ امن معاہدہ اگر فلسطنیوں کو منظور ھے تو خیر مقدم کرتے ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔وائس چیرمین طارق چشتی نے اسرائیل اور حماس معاہدہ کو خوش آئندہ قرار دیا ھے کہ اگر فلسطین کی غیور بہادر عوام کو یہ معاہدہ منظور ھے ھمیں خوشی ھے ۔آمید ھے اس معاہدے سے غزہ کے عوام کو امن اور تعمیر نو کا موقع ملے گا۔یقنا یہ معاہدہ مجبوری کے تحت ھی حماس نے قبول کیا ھے اور ٹرمپ جوکہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل اور اسرائیل کا حمایتی ھے۔اس سے کسی اچھائی کی امید کم ھے۔مسلم ممالک کا کردار تاریخ میں صرف شرمندگی کے سوا کچھ نہیں لکھا جائے گا۔پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔اگر نہیں کرتی تو یھر یہ کشمیر سمیت فلسطین کے موقف سے ہٹ چکے ھیں اور سودا کرچکے ھیں۔ضیمر فروش حکمران عوام کو قبول نہیں۔