کینسر کے علاج کے لیے میں نے ایک مشین راولپنڈی کیلیے آرڈر کی ہے ایک مشین ملتان کیلیے آرڈر کی ہے
کینسر کے علاج کے لیے میں نے ایک مشین راولپنڈی کیلیے آرڈر کی ہے ایک مشین ملتان کیلیے آرڈر کی ہے اور دو مزید مشینیں میں نے نوازشریف کینسر ہسپتال کیلیے آرڈر کی ہیں تاکہ کینسر کے جتنے مریض ہیں وہ اپنا مفت علاج کراسکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف