November 17, 2026

❇️حماس نے صیہونی وزیر دفاع کے غزہ میں قیام کی جگہ کو نشانہ بنایا

Screenshot_2025-10-09_074447

❇️حماس نے صیہونی وزیر دفاع کے غزہ میں قیام کی جگہ کو نشانہ بنایا
🔻 صیہونی رژیم کی فوجی ریڈیو نے اعلان کیا کہ حماس کی افواج نے آج غزہ شہر میں ایک مقام کو نشانہ بنایا جہاں اسرائیل کے وزیر دفاع کاتس موجود تھے۔
🔻 عبرانی ذرائع کے مطابق کاتس آج صیہونی اشغالی فوج کے ایک اڈے کا معائنہ کرنے غزہ شہر گئے تھے۔
🔰البتہ اس حملے میں وزیر دفاع کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔
اسرائیل میڈیا اس بات پر متعجب ہیں کہ حماس تک یہ خفیہ معلومات کس نے فراہم کی ہے؟
وہ اس شش و پنج میں ہیں کہ کیا ابھی بھی حماس کے جاسوس اسرائیل کے اعلی فوجی اداروں میں موجود ہیں؟ یا ایرانی جاسوسوں نے حماس تک یہ معلومات پہنچائی ہیں؟