November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف زرائع سے معلوم ہوا ہے ضلع عمرکوٹ کی يوسی گپنہ کے قریب پلی موڑ پر گاوں حاجی عبدالرحيم پلی میں دو

IMG-20251009-WA0150

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

زرائع سے معلوم ہوا ہے ضلع عمرکوٹ کی يوسی گپنہ کے قریب پلی موڑ پر گاوں حاجی عبدالرحيم پلی میں دو کمروں پر مشتمل اسکول ہے جس میں دو استاد ہیں ایک نیا ٹیچر بھرتی کئے ہوئے ہیں جو مقرر ہے اس جگہ پر ایک اور استاد ہے جس کی سروس پوری ہوگئی چ ہے لیکن نہیں جاتا پر نیا استاد جو کہ بھرتي کیا ہے اسکے اس حوالے کرکے خود جو کہ حيدر آباد میں 2023 سے ريگولر يونيورسٹی می کورس کرہا ہے اور وہاں کلاسس اٹينڊ کر رہا ہے یہ سلسلہ تین سال سے زیادہ عرصہ سے جاری ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے وہاں کی ایک ایک شخص اپنا نام نہیں بتانے پر کہا کہ جبکہ پہلی ہوتے ہی تنخواہ لینے کے لئے محترم صاحب آکر اپنی سیلری کا چيک بک پر صحيح کر کے سیلری لی جاتی ہے۔۔۔
اب سوال یہ پيدا ہوتا ہے کہ آخر کار یہ کس کے اشرواد سے کام جاری رکھے ہوئے ہوے ہیں یہ ایک سواليه نشان موجود ہے؟؟؟

یہ خبر زرايع کی چڑیا انکشاف کے بعد پہر سندھ کے اندر کافی ساری اسکول هونگی جس پر الٹرنیٹوو نظام جاری ہوگا جس کی وجہ َسے کئی غريب افراد، کے حق پر ڈھاکہ مارنے کے مترادف ہے اور ملک کی خرانزہ لوٹا جارہا ہے لیکن ان کو دور دور تک پوچھنے والا نہیں ہے

ہمارا وزیر تعليم محترم جناب سائين سردار علي شاھ سے مودبانہ گزارش کی جاتی ہے کہ ان اور ان جیسے کئی ڈیفالٹر کے انڪوائري کرائجائے تاکہ دوسروں کو بھی کا حق مل سکے اور دیگر اس قسم کی اسکول کی جانچ پڑتال اور سروے کی جائے اور ایسے گوسڑو استادوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے ان گھر کا راستہ دیکھایا جائے .
.