November 17, 2026

*💥سونے کی مسلسل اونچی اڑان ، فی تولہ قیمت آج بھی 1500 روپے بڑھ گئی*

IMG-20251008-WA0437

*💥سونے کی مسلسل اونچی اڑان ، فی تولہ قیمت آج بھی 1500 روپے بڑھ گئی*

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی 1500 روپے بڑھ گئی ۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار 319 روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3955 ڈالر فی اونس ہے۔