November 17, 2026

بھکر دریاخان روڑ نذدشفیق ہسپتال گڈولہ بھکر پر ٹرک اور کار میں دل دہلا دینے والا حادثہ

Screenshot_2025-10-07_113057

بھکر

دریاخان روڑ نذدشفیق ہسپتال گڈولہ بھکر پر ٹرک اور کار میں دل دہلا دینے والا حادثہ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

دریا خان روڈ ایکسیڈینٹ میں جانبحق 4 افراد جس میں 2 سگے بھائی بھی شامل ریسکیو ذرائع

جانبحق ہونے والوں کی شناخت محمد علی ولد محمد جمیل عمر 25 سال، محمد آصف ولد محمد جمیل عمر 40 سال محمد اصغر ولد حسین بخش عمر41 سال محمد اسامہ ولد محمد اختر عمر 23 سال

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا: ریسکیو ذرائع