November 4, 2026

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی* *مورخہ: 15 اگست 2024* ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

20240810_213131

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی*
*مورخہ: 15 اگست 2024*

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

خفیہ اطلاع پر یوسف گوٹھ میں کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1740 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزمان میں توفیق ولد ارشاد اور سیف اللّٰہ ولد بڈھل شاہ شامل ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*