عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پاکستان پیپلز پارٹی کی سوشل ميڈيا کوآرڊينيٹر عبدالقيوم سينھڙو تعلقہ سامارو کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزراء کے بیانات پر ردعمل
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
پاکستان پیپلز پارٹی کی سوشل ميڈيا کوآرڊينيٹر عبدالقيوم سينھڙو تعلقہ سامارو کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزراء کے بیانات پر ردعمل
مریم نواز اور وزراء کے پیپلز پارٹی اور قیادت بارے بیانات اور رویہ افسوس ناک ہے،عبدالقيوم سينھڙو
مریم نواز اپنا سیاسی قد کاٹھ بڑھانے اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کررہی ہیں،پیپلز پارٹی عبدالقيوم
بلاول بھٹو آکسفورڈ سے پڑھے ہوئے اور بے نظیر بھٹو شہید نے ان کی سیاسی تربیت کی ،عبدالقيوم
وزیر اعلیٰ پنجاب کی تو اپنی ڈگری پر سوالیہ نشان ہے ؟ عبدالقيوم
عظمی بخاری شاہ سے شاہ کی زیادہ وفادار بننے کی کوشش کر رہی ہیں شاید مزید کوئی عہدہ مل جائے ، عبدالقيوم سينھڙو
ن لیگ کا وطیرہ ہے مشکل وقت میں منتیں کرتے ہیں اور اقتدار مل جائے تو آنکھیں دکھاتے ہیں،عبدالقيوم
مریم نواز اپنے ہی چچا کی حکومت کا تخت گرانے پر تلی ہوئی ہیں ،پیپلز پارٹی عبدالقيوم سينھڙو
جمہوریت کی بقا کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں پیپلز پارٹی کی اور کوئی مجبوری نہیں ،عبدالقیوم
پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ڈیٹا استعمال کر کے سیلاب متاثرین کو فوری ریلیف دینے کی بات کی اس میں کیا حرج ہے ؟ عبدالقيوم
بے نظیر انکم سپورٹ ایشیا کا مانا ہوا پروگرام ،مریم نواز کو تکلیف بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر سے ہے ،عبدالقيوم
کچھ متاثرہ علاقوں میں ریلیف کی بہتر سرگرمیاں نا ہونے کی نشاندہی کی جو مریم نواز کو پسند نہیں آیا عبدالقيوم
پنجاب حکومت کے ریلیف کے صرف دعوے ہیں سیلاب زدگان آج بھی کھلے آسمان تلے بیٹھے بیٹھے ہیں ،عبدالقيوم
پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے وفاق سے ملنے والے فنڈز کہاں لگائے ؟قوم کو بتانا پڑے گا ،عبدالقيوم
پیپلز پارٹی عوامی پارٹی اور ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی،عبدالقيوم
مریم نواز میرا تیرا پانی کی رٹ نا لگائیں،پنجاب کسی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے ، پیپلز پارٹی عبدالقيوم سينھڙو
وزیر اعلیٰ پنجاب نےکینالز کی بات کی ،پانی کا حق نہیں چھینا جا سکتا نا ہی کسی کو چھیننے دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی عبدالقيوم سينھڙو
معاہدہ موجود ہے جس کے ذریعے تمام صوبوں میں پانی کی تقسیم ہوئی،عبدالقيوم
سندھ حکومت اپنے کسان کے ساتھ ہے کسان خوشحال ہو گا تو معیشت مضبوط ہو گی،عبدالقيوم
صدر آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت کو دنیا مانتی ہے ،پیپلز پارٹی عبدالقيوم
بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے طور پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا دنیا معترف ہے ،عبدالقيوم
پہلگام واقعہ کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ پر بھارت کا ہر حربہ ناکام بنایا وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی سراہا عبدالقيوم