ھحب،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے جنرل سیکریٹری اور وزیر زراعت و کو آپریٹیو بلوچستان میر علی حسن زہری کے فوکل پرسن ایم شریف پالاری سے
ھحب،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے جنرل سیکریٹری اور وزیر زراعت و کو آپریٹیو بلوچستان میر علی حسن زہری کے فوکل پرسن ایم شریف پالاری سے پارٹی ورکروں اور معززین کی ملاقات کی سیاسی، علاقائی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ملاقات کرنے والوں میں پیپلزپارٹی خواتین کی رہنماء و سوشل ورکر لال بی بی بلوچ،کونسلربشیرمگسی،کونسلر عبدالرزاق لاسی،عوامی اتحاد کے سربراہ نائب غلام مصطفٰی زہری،سرفراز سومرو، شکیل شیخ،میر نصراللہ زہری، ارباب مگسی، قیام خان خلجی، گوہر خان مگسی، الیاس خان، محمد عثمان بندیچہ، مٹھل خان جمالی، شائستہ خان وفد میں شامل تھے اس موقع پر محمد شریف پالاری نے وفد سے گفتگو کرتے ہیں کہاکہ صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی خصوصی توجہ ہے انکی انتھک جدوجہد کی بدولت حب شہر میں بے شمار ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری حب شہر میں ماسٹر پلان پر بھی عمل درآمد شروع ہوچکا ہے شہری کی خوبصورتی کیلئے مین آر سی ڈی شاہراہ پر کام جاری جس گزشتہ روز حب آمد کے موقع پر صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری معائنہ کیا انہوں نےکہاکہ 40 سال بعد پہلی بار بّے ہیمانے پر ترقیاتی کام جاری ہے جبکہ میر علی حسن زہری نے تعلیمی نظام م