October 9, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف مين اکيلا جی نکلا تھا جانب منزل مگر لوگ ملتے گئے کافلا بنتا گیا کافلا چلتا رہا کافلا چلتا گیا

IMG-20251005-WA0111

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

مين اکيلا جی نکلا تھا
جانب منزل مگر لوگ ملتے گئے کافلا بنتا گیا کافلا چلتا رہا کافلا چلتا گیا

سامارو میں جناح ٹيوشن سينٹر میں سر شرما کی کاوشوں کا نتیجہ غریب بچوں کے لئے مفت تعلیم جاری تعلیم کی روشنی سے نمودار ہونے والی بچے اپنی زندگی کے اہم زیور تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو کہ ایک بہترین عمل ہے شرما کا کہنا ہے کہ میرا مقصد غریب بچوں کو تعلیم دینا اور اس جنون نے آج مجھے ان غریب بچوں کو پڑھانے کا صرف حاصل ہے میں بغیر لالچ کے ان بچوں تعلیم دے رہا ہون میں چاہتا ہون کے میرے پڑھائے گئے بچے آگے جاکر اپنے وطن اور اپنے خاندان کی خدمات کرے اور اپنے پیارے وطن کا نام روشن کرے انہوں نے مزید کہا کہ میری حوصلہ افزائی کرنے پر میں نيشنل پريس کلب سامارو خصوصی ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور اس کی پوری ٹیم اور طلبہ، و طالبات اور شہروں اور قصبہ کے لوگوں کی جانب سے مجھے یعنی سر شرما کی محنت کے حوصله افزائی میں ھيپی ٹيچر ڈے منایا گیا اس موقعے پر 2 لاکھ کا چيک بھی دیا گیا گیا جوکہ میرے لئے ایک خوش آئند بات ہے اور میں نیشنل پریس کلب کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا، ہوں جو مجھے میرے حوصلے افزائی میں دو لاکھ کا چیک دیا۔۔ اس موقعے پر بڑی تعداد میں بچے بچیاں شامل تھین۔