خبر شامل کرتے ہیں ہارون اباد سے ہمارے بیورو چیف کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام تحصیل ہارون اباد مجلس عمومی کا اجلاس دفتر جمیعت علماء اسلام ہارون اباد میں انعقاد پذیر ہوا جس کی
خبر شامل کرتے ہیں ہارون اباد سے ہمارے بیورو چیف کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام تحصیل ہارون اباد مجلس عمومی کا اجلاس دفتر جمیعت علماء اسلام ہارون اباد میں انعقاد پذیر ہوا جس کی صدارت تحصیل امیر جمیعت علماء اسلام حافظ وحید احمد عوان نے کی اجلاس آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا اجلاس کا مقصد فلسطین سے اظہار یک جہتی اور اسرائیل مردہ آباد تھا اجلاس کے مہمان خصوصی حاجی رشید احمد اعوان ضلعی امیر جمیعت علمائے اسلام تھے اس کے علاوہ: مولانا عطاء اللہ تونسوی
مولانا نور محمد تونسوی مفتی عبدالخالد صاحب بھی مہمان خصوصی میں شامل تھے اجلاس کے اختتام پر فلسطین کے حق دعا کی گئی اور تحصیل امیر کی جانب سے شاندار ظہرانہ دیا گیا