197

*الیکشن ٹریبنونل کا ایک اور بڑا حکم،، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حلقے کے بھی فارم 45 طلب کرلیےالیکشن ٹریبونل نے اوریجنل فارم 45،فارم 46 اور فارم 47 اور بیان حلفی مانگ لیےجسٹس انوار حسین نے مہر شرافت علی کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے الیکشن کمیشن، مریم نواز

*الیکشن ٹریبنونل کا ایک اور بڑا حکم،، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حلقے کے بھی فارم 45 طلب کرلیےالیکشن ٹریبونل نے اوریجنل فارم 45،فارم 46 اور فارم 47 اور بیان حلفی مانگ لیےجسٹس انوار حسین نے مہر شرافت علی کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے الیکشن کمیشن، مریم نواز سمیت دیگر امہدواروں کو آئیندہ سماعت پر اوریجنل فارم 45 اور بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دے دیامہر شرافت علی نے مریم نواز کی کامیابی کو چیلنچ کیا تھا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں