November 3, 2026

عمرکوٹ سے انتہائی افسوسناک خبر سے آگاہ کرتے چلیں کہ رہنما پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ کنری صدر آرائیں اتحاد ضلع عمرکوٹ کے صدر بلاول بھٹو جیالہ فورس آصف چوڑا آرائیں کا عمرکوٹ سے سامارو روڈ نزدیک بودرفارم تھانہ کے حدود میں راستے میں آتے ایک بس کوچ نے موثر سائیکل پر جارہے تھے تو کوچ

IMG-20240815-WA0208

عمرکوٹ سے انتہائی افسوسناک
خبر سے آگاہ کرتے چلیں کہ رہنما پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ کنری صدر آرائیں اتحاد ضلع عمرکوٹ کے صدر بلاول بھٹو جیالہ فورس آصف چوڑا آرائیں کا عمرکوٹ سے سامارو روڈ نزدیک بودرفارم تھانہ کے حدود میں راستے میں آتے ایک بس کوچ نے موثر سائیکل پر جارہے تھے تو کوچ ڈرائیور نے زوردار ٹکر مار کر سخت زخمی کردیا جس کو فورن فرسٹ ایڈ کے بعد تشویشناک حالت میں حیدراباد ریفر کردیا گیا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ ان کی دونوں ٹانگوں میں فریکچر ہوگیا ہے اور آبھی بھی تشویشناک حالت میں سول اسپتال حیدراباد ریفر کیا گیا ہے
واضح رہے کہ بس کوچ چلانے والا ایک اناڑی بتایا جارہا اس موقعے پر ضلع عمرکوٹ بلاول بھٹو جیالہ فورس کے اعلی قیادت نے دکھ افسوس کا اظہارِ کرتے ہوئے اس ایکسڈنٹ کی پوری انکوائری کا مطالبہ کیا ہے مزید کیاہے کہ تاکہ ایسے نازی کو سزا مل سکے اور دوسرے اور حادثات سے بچ سکے ۔

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ