November 17, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔ سی او وائٹل گروپ آف کمپنیز میاں مصطفی سے سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی کی ملاقات ہوئی

IMG-20251005-WA0048

ہارون آباد۔۔۔۔ سی او وائٹل گروپ آف کمپنیز میاں مصطفی سے سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی کی ملاقات ہوئی ملاقات میں کاروباری حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی میاں مصطفی نے کہا کہ حالیہ بارشوں نے کسانوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے حکومت کو چاہیے کہ متاثرہ کاشتکاروں کی فوری پیکچ دیا جائے