November 17, 2026

واسا کو 5 اضلاع سے بڑھا کر 19 اضلاع میں اور 31 دسمبر تک 25 اضلاع میں واسا کے قیام کا ہدف مقرر

Screenshot_2025-10-05_063543

واسا کو 5 اضلاع سے بڑھا کر 19 اضلاع میں اور 31 دسمبر تک 25 اضلاع میں واسا کے قیام کا ہدف مقرر

صوبہ بھر میں 5 ہزار سے زائد بند واٹر فلٹریشن پلانٹ فنکشنل کرنے کی ہدایت

وزیراعلی مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ پراجیکٹس کی ٹائم لائن طلب کر لی

واٹر فلٹریشن پلانٹس بھی ڈپٹی کمشنرز کے پی آئی میں شامل کرنے کا فیصلہ